شامل ہوئے قاضی ان میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 گرچہ تعدا د میں تھوڑے مگر ہیں مو جود
کام الٹے جو یہاں لوگ کیا کرتے نہیں ہیں

ہوکے ہمسے جدا شامل ہوئے قاضی انمیں
جن کے بارے سنا ہے مرا کرتے نہیں ہیں

Rate it:
Views: 467
07 Jan, 2013
More Political Poetry