اصلاح معاشرہ کے لئےاخلاص چاہئے رکاوٹ بنے گی رسم کوئ اور نہ رواج معا لجوں کا ابتداء سے ہے یہ ہی چلن تشخیص مرض پہلے ہو اور پھر علاج