تڑپ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سوچتےہیں ہم بتا دیں بات تمکو کام کی
اک چیزہے نا پید دنیا میں محبت نام کی

تم پہ ہےلازم بقا کی فکر اپنے ملک کی
ٹھوڑی بھی دلمیں تڑپ ہےاگراسلام کی

Rate it:
Views: 500
01 Jun, 2012
More Political Poetry