Add Poetry

عوامی بجٹ

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

 عوامی دور میں کیا خوب عوامی ہے بجٹ
عوامی توقعات و امنگوں کے برعکس ہے بجٹ

عوام دوست نہیں تو پھر ہے کیا یہ بجٹ
غریب کو ختم کرنے کا ہے کیا یہ بجٹ

سالانہ چوتھا عوامی بجٹ جس کے بعد مہنگائی عوام کے سر
چڑھ کر بولنے لگی ہے- غریب کو جینے کا حق اب نہیں دیا
جارہاہے- لہٰذا تازہ قطعہ “ ہماری ویب کے تعاون سے قارئین
کے نذر کرتا ہوں - شکریہ

Rate it:
Views: 421
13 Jun, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets