آزادی اظہار کےاس ملےموقع سےاٹھاؤ فائدہ پورا شوشل میڈیا‘ استعمال کرو تم کو کس نے ٹوکا ہے‘ من پسند اصطلاح گھڑتےجاؤ اور خود کرو تشریح جمہوریت وعوامی حکمرانی کا تصور دھوکہ ہے