ایک قبرستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایک عالمی لیڈر نےکہا پاکستان کی‘ایلیٹ‘کے نذدیک
پاکستان کی حیثیت ایک قبرستان سےزیادہ نہیں ہے

قیام بیرون ملک رکھتی ہےدوہری شہریت کے سبب
فاتحہ پڑھنےجاتی ہےملک گردوبارہ ارادہ نہیں ہے

Rate it:
Views: 557
01 May, 2019
More Political Poetry