عورت کی حفاظت

PoetAllama Iqbal Submitted byTARIQ BALOCH
Text size

اک زندہ حقیقت مرے سینے میں ہے مستور
کیا سمجھے گا وہ جس کی رگوں میں ہے لہو سرد

نے پردہ‘ نہ تعلیم‘ نئی ہو کہ پرانی
نسوانیتِ زن کا نگہباں ہے فقط مرد

جس قوم نے اس زندہ حقیقت کو نہ پایا
اس قوم کا خورشید بہت جلد ہوا زرد
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied