دنیا میں اکثریت ان کلمہ گو مسلمانوں کی ہے نماز پنج گانہ ادا کرنے سے جو محروم رہے اس سال تو بد نصیبی پہ اپنی وہ نازاں ہوںگے کیوں کہ عیدین کی نمازوں سے محروم رہے