کشمیری جیت گیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan . By: hamid raza khan ., rawalpindi , pakistan

گزرتا وقت یہ بتا رہا ہےہمیں دن ہفتےماہ گنتے رہو
کشمیر میں لاک ڈائون ہوئےآج پورا ایک سال بیت گیا

عالمی برادری الله جانےکیوں بنی ہوئی ہے تماشائی
جانے کیوں اب دل یہ کیہ رہا ہے کشمیری جیت گیا

Rate it:
Views: 622
04 Aug, 2020
More Political Poetry