Add Poetry

عید کیا پھر یونہی گزر جائے گی

Poet: Ghazala Tabassum By: Ghazala Tabassum, jhang sadar

عید آئی اور چلی بھی گئی
عجب ہے یہ دوری اب کی
بار پھر انتظار کروائے گی
ہر بار کی طرح اب کی بار بھی
یونہی گزر جائے گی
ہم تو پہلے ہی تنہا تھے
اب کی بار پھر چاند رات
یونہی گزر جائے گی
کیا ہر بار کی طرح عید
پھر آئے گی اور چلی جائے گی

Rate it:
Views: 649
26 Nov, 2009
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets