عید کے دن
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلاغنچہ دید کھلے عید کے دن
کون فرقت کو سہے عید کے دن
وہ جو روٹھا ہوا ہے مدت سے
کاش وہ آن ملے عید کے دن
More Life Poetry
غنچہ دید کھلے عید کے دن
کون فرقت کو سہے عید کے دن
وہ جو روٹھا ہوا ہے مدت سے
کاش وہ آن ملے عید کے دن