غریبوں کوکوئی سلام نہیں کرتا
Text size
غریبوں کو کوئی سلام نہیں کرتا
اچھےلوگوں کا احترام نہیں کرتا
ہرسمت دھوکہ وچوربازاری ہے
انسان کیوں اچھےکام نہیں کرتا
جوکوئی سچ کاپرچار کرتا ہے
اس بندےسےکوئی کلام نہیں کرتا
اس نفرت بھری دنیا میں اصغر
کیوں ہرکوئی محبت عام نہیں کرتا