غم کی انتہا تک پہنچا دِیا ہے

PoetUA Submitted byUA
Text size

غم کی انتہا تک پہنچا دِیا ہے
طرزِ بے نیازی نے
کرب سے آشنا کِیا ہے
تمہاری نظر اندازی نے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied