کشمیر ودیگر تنازعات پر پاک بھارت بڑھتی کشیدگی دیکھ کر عالمی برادری کو امن عالم کی خاطرحرکت میں آ جاناچاہئے دو پڑوسی ایٹمی طاقتوں میں غیر متوقع تصادم کے پیش نظر کشمیر پر یو۔این۔او کی قرارداد پرعمل درآمد ہو جا نا چاہئے