ہماری حماقتیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

خطہ میں تیزی سےبدلتےحالات سے ہےظاہر
بھارت سے زیادہ دشمن ہماری اور طاقتیں ہیں

جبکہ گزشتہ سات عشروں میں یہ دیکھاہمنے
سب سے بڑی دشمن ہماری اپنی حما قتیں ہیں

Rate it:
Views: 567
23 Sep, 2018
More Political Poetry