فرصت

Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahore

رکھ لے تو فقط اپنے دل کو تھام کر
میں چلتا ہوں اپنے گھر تو آرام کر

اس سارے زمانے میں کسی کو فرصت کہاں
میں اپنا کام کرتا ہوں تو اپنا کام کر

Rate it:
Views: 527
28 Oct, 2010
More Sad Poetry