برائےفروغ صنعت وتجارت یہ عالمی منصوبہ ہے اب متعلقہ کئی تجاویز ذہنوں میں‘کلک‘ہوجائیں گی چیچن و روس سمیت آئندہ ‘سنٹرل ایشیائی‘ ریاستیں ‘سی پیک‘ کے فعال ہوتے ہی منسلک ہوجائیں گی