‘گلوبلائیزیشن‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عالمی برادری نےاک نیا پھندہ کر رکھا ہےتیار
باد مخالف کےمقابل ہمیں ہر دم تیار رہنا چاہئے

اب ‘گلوبلائیزیشن‘کی شکل میں شکنجہ ہے تیار
مسلمان پھنس نہ جائیں انہیں ہوشیار رہنا چاہئے

Rate it:
Views: 579
04 Dec, 2017
More Political Poetry