فکرِاقبالؒسے دھرتی کو بدلنا ہوگا خود کو خودّاربنا کر ہی سنبھلنا ہوگا درسِ اقبال ہے افکار کی تشکیلِ جدید مل کے ہم سب کو اِسی راہ پہ چلنا ہوگا