صدارتی انتخاب

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ملک پاکستان کا ہو اب کون حکمراں
قرعہ نکل نہ آئے کہیں میرے نام کا

سر پہ بٹھائیں وہ یا دور پھینک دیں
یہ قوم فیصلہ کرے،حق ہے عوام کا

Rate it:
Views: 565
13 Nov, 2012
More Political Poetry