عوام کے ہی ہاتھ میں سبکی ہےنکیل جمہور جانتی ہے جمہوریت کے کھیل دونوں ہی متحد ہیں اب عوام و عدلیہ قائم رہے ہمیشہ ان دو نوں کا یہ میل