گفتار کا غازی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جملہ یہی زبان زد خاص و عام ہے
ہو جائیگا درست سب خیال خام ہے

بگاڑ کی ہمارے ہو ممکن یہی وجہ
گفتار کا غازی یہا ں پیش امام ہے
 

Rate it:
Views: 578
26 Jun, 2012
More Political Poetry