اغیار کےقانون ودستور کی جو پابند ہو وہ عدلیہ آخر اس ملک میں انصاف کو لےآئےگی کیسے کرانہ پائی سات عشروں میں جو بسم الله درست اب پاکستانیوں کا قبلہ درست کرائے گی کیسے؟