اب ہے زرداری کی باری

Poet: اطہر علی وسیم By: اطہرعلی وسیم, Karachi

باری باری آئینگے نواز شریف اور زرداری
کیونکہ ان کی ہے بڑی طاقتوں سے یاری

ایان علی،ڈاکٹرعاصم،شرجیل میمن سب باہر
جب سے ختم ہوئی راحیل شریف کی باری

کوئی غم نہیں جو چلے جائیں نواز شریف
اب ہے ان کے یار زرداری کی باری

یہ ہے اندرونی و بیرونی گٹھ جوڑ کی پٹاری
نہیں سمجھے تو گئی تمہاری مت ماری

 

Rate it:
Views: 770
25 Apr, 2017
More Political Poetry