جب ذکرکیا میں نےنجی نشست میں احباب کی ایٹمی میدان میں پیش رفت بڑا کام بھٹو کا ہے اک چودھری نے تفصیل سے یہ سمجھایا ہمیں ملک کے غداروں میں اک بڑا نام بھٹو کا ہے