بناؤ وبگاڑ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

حکمراں بنیں افواج جب سیاسی لوگوں کو ہٹا کر
تو سیاستدان سارے ہی بھول جاتے ہیں دینا دھرنا

فطری نہیں ہو پاتا سیاسی جماعت میں بناؤ وبگاڑ
عوامی نمائندہ جانتا ہےاپوزیشن نہ حکومت کرنا
 

Rate it:
Views: 443
03 Apr, 2017
More Political Poetry