قسمت

Poet: By: Rabia , lahore

قسمت بدل نہیں سکتی انسان کو
جو انسان کو بدل دے وہ قسمت نہیں ہوتی

اپنی قسمت پہ روتے ہیں وہ لوگ
جن کو سجدے میں رونے کی عادت نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 1134
06 Oct, 2008