خطہ میں حالات نیا موڑ کوئی مڑنےکو ہیں اسکےعلاوہ کوئی مبصر کچھ اور کیا کہے بین الاقوامی سازشیں بھی ہیں اب عروج پر ایسی صورت میں یہ پوری قوم چوکنا رہے