پاکستانی قوم ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جس ایئر پورٹ سے چلا تھا وہ قوم کو لیکر
اسےچاہئے واپس وہیں بحفاظت انہیں لائے

ہرگز کبھی بن پائےنہ پاکستانی قوم یرغمال
کپتان جہاز کو ‘ہائیجیک‘ ہونے سے بچائے

Rate it:
Views: 587
15 Nov, 2018
More Political Poetry