لاش بھی اُبھرتی ہے

Poet درخشندہ Submitted byDarakhshanda
Text size

 ہر ستم کے بعد صدا اُبھرتی ہے
بعد ظُلمت نئ صبح بھی نکلتی ہے

صداِ احتساب پر پھر احتجاج کبوں ؟
روزَن سے بھی روشنی کی رمق نکلتی ہے

حق آواز دباۓ دبتی نہیں صدا تو گونجتی ہے
بعد ڈوبنے کے تو لاش بھی اُ بھرتی ہے

 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied