لفظ شروع سے پہلے اختتام پہ ہے
Poet: رضوان عباد By: Rizawn Ibad, Gujranwalaلفظ شروع سے پہلے اختتام پہ ہے
زندگی شروع سے پہلے فنا پہ ہے
کون سنبھالے اب اجالا میرا
خودغرض ہیں سب پھر بھی امید تمام سے ہے
More Life Poetry
لفظ شروع سے پہلے اختتام پہ ہے
زندگی شروع سے پہلے فنا پہ ہے
کون سنبھالے اب اجالا میرا
خودغرض ہیں سب پھر بھی امید تمام سے ہے