Add Poetry

لوٹ آئیں گے جانے والے

Poet: Waheed Mughal By: Hafiz Muhammad Waheed, Narang Mandi

گماں تھا کہ لوٹ آئیں گے جانے والے
کتنے بد گماں تھے زمانے والے

اک اک کر کہ سبھی رو پوش ہو گئے
ستارے ہمیں راہ دکھانے والے

اپنے گھر کے سوا کر تے ہیں چراغاں ہر سو
کتنے بدحواس ہیں جشن منانے والے

اپنے ہی نقشِ پا کہ تعاقب میں وحید
پھر چلے کئی بار بھٹک جانے والے

Rate it:
Views: 1423
02 Jun, 2008
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets