لکھنے والے بھی کیا کمال لکھتے ہیں یوں دل کی کرکےبیاں لاجوب لکھتے ہیں پرو کے موتی لفظوں کی زباں لکھتے ہیں یوں وہ اپنے دردکی داستان لکھتے ہیں