لہو کا تقدس
Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasurکلیاں اور گلاب و کنول بھی
پیر مغرب کی ٹھوکر میں ہیں
میرے دور کا ٹیپو
غیرت کے لہو کا تقدس
بھوک کے آءینہ میں
دیکھتا ہے
More Life Poetry
کلیاں اور گلاب و کنول بھی
پیر مغرب کی ٹھوکر میں ہیں
میرے دور کا ٹیپو
غیرت کے لہو کا تقدس
بھوک کے آءینہ میں
دیکھتا ہے