مآل

Poet: Sahar abidi By: sahar abidi, karachi

سب ہی گمنام منزلوں کی طرف
بڑھ رہے ہیں
مگر نہیں معلوم
کوئی منزل بھی ہے مقدر میں
یا سفر ہی سفر میں
عمر تمام

Rate it:
Views: 486
26 Dec, 2012
More Life Poetry