اکسانےپہ دشمنوں کےقرض کےدلدل میں دھنسے مگر عقل وخرد کبھی کسی سےنہ ادھار لی ہم نے ہم سب ہی علاقائی تعصب میں ہوئے ایسے اندھے کہ بلا سوچے اپنے پاؤں پہ کلھاڑی مار لی ہم نے