جاسوسی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جو لوگ خلائی مخلوق کے حملہ سے ہوئےخوف زدہ
وہ خلائی تحقیق میں ترقی کرکے اسکےمقابل ہو گئے

آنکھوں میں دھول جھونک کر‘سٹلائٹ‘ نظام کے ذریعہ
پورےکرہ ارض کی جاسوسی کرنےکے قابل ہو گئے

Rate it:
Views: 528
05 May, 2018
More Political Poetry