بہت آئین ودستور کا بھی مچایا گیا شور خالق کو اسکے ہی مگر ٹانگ لیا ہم نے من ما نی ہی کرتے رہے جتنا یہاں چا ہا پھر"سیف ایگزٹ"بھی مانگ لیا ہم نے