سیاست نہیں ہوئی

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

پوچھو اگر ہم سےہے تھوڑا بہت سچ یہ
قومی سطح پہ ہم سے حماقت نہیں ہوئی

گرچہ اسےتسلیم نہ کریں,یہ اور بات ہے
یہاںپر مبنی بر اصول سیاست نہیں ہوئی
 

Rate it:
Views: 771
29 Jan, 2014
More Political Poetry