مت توڑ وہ پیار جو تیری ذات سے ہے

Poetمصباح Submitted byراجہ ذوالفقار
Text size

مت توڑ وہ پیار جو تیری ذات سے ہے
یہ بتا تو خفا میری کسی بات سے ہے

تو بھی نہ الجھا کر مجھ سے اس طرح
جب تو اچھی طرح واقف میرے جذبات سے ہے

میں کیسے جی لوں تم سے روٹھ کر
میری تو ہر سانس وابستہ تیری یاد سے ہے

 

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Life Poetry

Copied