مجبوری انسان اور جاہ وحشمت
Poet: Mohammad shaukat mehmood By: Mohammad shaukat mehmood, Jhelumبناں سانسوں کے میراجینا ، اک پل بھی نہیں ممکن
پھردنیا سے محبت کا ، مجھے کیوں اتنااندیشہ ھے
زندگی میری توعاجزھے ، ان سانسوں کے سا منے
پھر جاہ و حشمت کا ، مجھے کیوں اتنا اندیشہ ھے
More Life Poetry






