Add Poetry

مجبور کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

تابڑ توڑ ہم پر جسقدر چاہے بھارت کرتا رہےحملے
برداشت اس کے سب حملوں کو ضرور کریں گے

اینٹ سےحملوں کا اسکےدیںگےجواب پتھر سے
اسےبھی ان حملوں کو سہنےپہ مجبورکریں گے
 

Rate it:
Views: 336
24 Nov, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets