ترجیح دی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سب پالیسیاں ہماری ابتک درست تھیں
پیش نظررکھا آخرت کےحساب وکتاب کو

مگر یہودیوں نےہماری اسےکمزوری جانا
دہریوں پر ترجیح دی ہم نے اہل کتاب کو
 

Rate it:
Views: 525
25 Nov, 2016
More Political Poetry