مجھے ستاتی ہے میرے دل کی بے تابی جیسے لبھاتی پہاڑوں پر برفابی شب بھرتیری یاد شور مچائے رکھتی ہے ایسے رلاتی ہے میرے ٹوٹے دل کو بے خوابی