مجھے میرا الله کافی ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

سارا دن ُاسی
کے خیالوں میں
ُاسی کے سوالوں میں
ُاسی کے جوابوں میں
ُاسی کے نصابوں میں
جو ساتھ گزرے تھے لمحے
انہی کی یادوں میں
اور سارے دن سے تھک ہار کر
رات کو تنہائی میں
آنکھوں سے
شبنم کی بوندیں ہٹا کر
تھوڑا سا مسکرا کر
صرف اتنا ہی
خود سے کہتی ہوں لکی
کہ مجھے میرا الله کافی ہے

Rate it:
Views: 373
24 Jan, 2013
More Life Poetry