مجھے نہ ڈھونڈ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 مجھے نہ ڈُھونڈ اِس بِھیڑ میں ! اے ساقی
یہاں پر ہر کوئی اپنے نشے میں گُھوم رہا ہے
 

Rate it:
Views: 130
24 Feb, 2025
More Life Poetry