محبت كے اثاثے كوميرے ہمدم نہ دہراؤ

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

محبت كے اثاثے كوميرے ہمدم نہ دہراؤ
كسے كهويا، كہاں كهويا،ہميں تم يہ نہ سمجهاؤ

جو پايا كچھ، تؤ كيا پايا، محبت ميں يہ بتلاؤ
خساره مار ڈالے گا، كوئی كہہ دے يہ سنبهل جاؤ

Rate it:
Views: 510
19 Aug, 2013
More Sad Poetry