محبت کر کے مُکر جاتے ہیں

Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahore

وہ ہر دل میں اُتر جاتے ہیں
ہم ہر دل سے اُتر جاتے ہیں

ارے کیا بھروسہ کریں اُن کا جو
محبت کر کے مُکر جاتے ہیں
 

Rate it:
Views: 775
22 Aug, 2008