مرد کی حالت
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamمرد کی ایسی حالت پیار میں ہوتی ہے
جیسے بیمار کی طبیعت بخار میں ہوتی ہے
انسان زندگی بھر جھوٹ بولتا رہتا ہے
مگر وہ بات کہاں جو پہلے اظہار میں ہوتی ہے
لڑکی والے لڑکے کا بینک بیلنس دیکھتے ہیں
اب بات کہاں کردار کی ہوتی ہے
More Funny Poetry






