مرد کی حالت

PoetM.Asghar Submitted byM.Asghar
Text size

مرد کی ایسی حالت پیار میں ہوتی ہے
جیسے بیمار کی طبیعت بخار میں ہوتی ہے

انسان زندگی بھر جھوٹ بولتا رہتا ہے
مگر وہ بات کہاں جو پہلے اظہار میں ہوتی ہے

لڑکی والے لڑکے کا بینک بیلنس دیکھتے ہیں
اب بات کہاں کردار کی ہوتی ہے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied